نوشر ۔ نمائندہ enn
فیصل آباد : 9۔محرم الحرام کوشہر میں 94 جلوس اور137مجالس پرامن ماحول میں منعقد ہورہی ہیں۔
ضلعی وپولیس انتظامیہ کی طرف سے جلوسوں کے راستوں ومجالس کے مقامات پر سخت ترین حفاظتی انتظامات کو یقینی بنایا جارہا ہے۔ضلعی کنٹرول روم سےدوسو کے قریب ہائی ٹیک سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ کا عمل بھی تسلسل کے ساتھ جاری ہے
جبکہ ضلعی انتظامیہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی،واسا،سول ڈیفنس اور محکمہ صحت سمیت دیگر محکموں واداروں کے افسران و سروسز بھی جلوسوں کے ہمراہ موجود رہ کر تمام تر انتظامات کو چوکس رکھے ہوئے ہیں
نوشر ۔ نمائندہ enn