ضلع میں پٹواری کی سیٹوں پر بھرتی کے حوالہ سے امیدواران کے لئے ٹائپنگ ٹیسٹ

جھنگ ( نوشر ۔ نمائندہ Enn )

ضلع میں پٹواری کی سیٹوں پر بھرتی کے حوالہ سے امیدواران کے لئے ٹائپنگ ٹیسٹ 24 اگست سے 27 اگست2021 تک چناب کالج جھنگ اورٹیوٹا کالج چنیوٹ روڈ میں لئے جائینگے۔

اس حوالہ سے امیدوران کی لسٹیں اسسٹنٹ کمشنرز آفس میں آویزاں کر دی گئی ہیں۔

ٹائپنگ ٹیسٹ کے سلسلہ میں امیدواران اسسٹنٹ کمشنر آفس سے لسٹوں کے شیڈول کےمطابق اپنے اصل شناختی کارڈ کے ہمراہ تشریف لائیں۔


نوشر ۔ نمائندہ Enn )

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کشمیر میں کھیلوں کے فروغ کیلئے عالمی معیار کی کرکٹ اکیڈمی بنانے کا فیصلہ

بدھ اگست 18 , 2021
تسلیم احمد ۔ نمائندہ 18 اگست 2021 وزیراعظم سردار عبد القیوم خان نیازی کا آزاد کشمیر میں کھیلوں کے فروغ کیلئے عالمی معیار کی کرکٹ اکیڈمی بنانے کا فیصلہ۔ کرکٹ اکیڈمی میں دیگر تربیتی کورسز بھی کروائے جائیں گے۔ وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر کا کے پی ایل کو ریاست کی […]

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: