وادی نیلم آزاد کشمیر سٹی تھانہ آٹھمقام میں انصاف کے لئیے جانے والا کُٹن کا نوجوان شعیب مدنی اپنے ساتھ ہونے والے ظلم کی داستان سناتے ہوئے رو پڑا نیوز ڈیسک 1 year ago ارشد محمود ۔ نمائندہ Enn وادی نیلم آزاد کشمیر سٹی تھانہ آٹھمقام میں انصاف کے لئیے جانے والا کُٹن کا نوجوان شعیب مدنی اپنے ساتھ ہونے والے ظلم کی داستان سناتے ہوئے رو پڑا۔ ایس پی نیلم اور ڈپٹی کمشنر نیلم۔سے انصاف فراہم کرنے کا۔مطالبہ۔ مزید جانتے ہیں موصوف کی اس ویڈیو میں کُٹن سے اوصاف ربانی