نوڈیرو (سڻی رپورٹر ۔ محمدبخش منگٹیجو ای این این نیوز نٸودیرو)
گڑھی خدا بخش بھٹو کے مکینوں کا ایم پی اے فریال تالپور کے کورآرڈینیٹر غلام مصطفیٰ لغاری کے خلاف احتجاج
https://youtu.be/Rcf2gadcigc
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے نوٹیس کا مطالبہ
تفصیلات کے مطابق شھید ذوالفقار علی بھٹو ،شھید میر مرتضیٰ بھٹو ،شھید محترم بینظیر بھٹو کے آخری آرام گاہ والے شھر گڑھی خدابخش بھٹو کے مکینوں ایاز علی لغاری،حاجی مختیار علی لغاری ودیگر نے بڑی تعداد میں انصاف کے حصول کے لیئے مزار کے سامنے احتجاجی مظاھرہ کیا ہے اس موقعے پر ان کا کہنا تھا کہ ایم پی اے فریال تالپور کے کوآرڈینیٹر غلام مصطفی لغاری ، ریٹائرڈ انجنیئر دیدار لغاری،شاھد لغاری نے اپنے بنگلے پر بلاکر غریب،مسکین زاھد حسین لغاری، خادم حسین،ٹنڈو لغاری ،پر تشدد کیا اور ان پے منشیات کا جھوٹا الزام عائد کرکے گڑھی خدابخش بھٹو تھانہ پر (ایف آئی آر) FIR) درج کروادی ہے جو ظلم کی انتہا ہے ، متاثرہ نوجوانوں کے ورثا نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری،کووچیئرمین آصف علی زرداری ،ایم پی اے فریال تالپور سے نوٹیس کا مطالبہ کیا بصورتِ گڑھی خدا بخش بھٹو کے لغاری برادری یوم عاشورا کے بعد غلام مصطفیٰ لغاری اور ان کے بھائیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کا دائرہ وسیع کریگی ۔
