ٹھری میرواہ کے گاؤں غلام اکبر شر میں حیرت انگیز واقعہ

مظھر حسین ۔ نمائندہ Enn

ٹھری میرواہ کے گاؤں غلام اکبر شر میں اختر پرويز شر کو گھر بلا کر کھانے پينے کی چيز ميں نشی أور ہائی ڈوز زہر ملا کر کھلایا

جو ابھی آغا خان ھاسپيٹل میں ٣٠ دن سے زیرے علاج ہیں

اختر پرویز نے قریبی رشیتدار۔ جوابدار رشيد احمد ۔سجاد جاوید ۔کے ساتھ زرعی زمین کا سودا تھا

جس کے پيسے لینے جاتا تو منہ کر دیتے تھے .اور پھر سجاد احمد گھر آ کر اس کو اپنے گھرلیکر گیا ٢دو تین گھنٹے کے بعد ان کے گھر سے گرتا گرتا اپنے دروازے پے پہنچا گر پڑا اپنے بيٹے کو کہا کے

مجھے کھانا ميں کوٸی نشے آور چيز يا زھر ديا گيا ھے ۔

مجهے چکر آ رھے ميرا جسم کام کرنا ڇھوڑ رها ھے

اختر پرویز کے بھائی مسرور بشیر نےکہا کے ميرے چاچو میرے بھائی کو نوابشاہ ہاسپیٹل لیکر گے وہاں کوٸی فرق نہیں آیا

لیاقت نیشنل ہاسپیٹل کراچی ميں پہر آغا خان ہاسپیٹل ميں لیکر گیے۔

مسرور بشیر کا اور کہنا ھے کے پولیس کوٸی مقدما نہیں لے رہے ٣٠ دن گزرنے کے باوجود
ھماری اپیل ھے #IGSindh and #CMSindhMuradAliShah سے کے ھماریے سات انصاف کیا جاے


#we_want_justice_for_akhtarparvez

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

وادی نیلم آزاد کشمیر سٹی تھانہ آٹھمقام میں انصاف کے لئیے جانے والا کُٹن کا نوجوان شعیب مدنی اپنے ساتھ ہونے والے ظلم کی داستان سناتے ہوئے رو پڑا

بدھ اگست 18 , 2021
ارشد محمود ۔ نمائندہ Enn وادی نیلم آزاد کشمیر سٹی تھانہ آٹھمقام میں انصاف کے لئیے جانے والا کُٹن کا نوجوان شعیب مدنی اپنے ساتھ ہونے والے ظلم کی داستان سناتے ہوئے رو پڑا۔ ایس پی نیلم اور ڈپٹی کمشنر نیلم۔سے انصاف فراہم کرنے کا۔مطالبہ۔ مزید جانتے ہیں موصوف کی […]

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: