محمد اسد میرانی کی خصوصی رپورٹ

محمد اسد میرانی . سٹی رپورٹر

صادق آباد ۔چیرمین یوسی قادر پور
سردار ملک احمد علی بھٹو سے بھٹو ہاوس کچہ بھٹہ میں جام رب نواز جھک۔جام غلام حسین۔محبوب چوہدری۔جمال کھوکھر۔شکیل احمد اعوان۔ریاض آرایٸں۔وسیم بھٹو ۔امام بخش کھوکھر۔اقبال کھوکھر۔فاروق احمد ۔اعجاز احمد۔عالم بھٹہ۔ ممتاز بھٹہ۔اور دیگرے معزیزین علاقہ کی ملاقات اور اپنے مسائل سے سردار صاحب کو آگاہ کیا سردار صاحب نے کہا کے اپنی یوسی کی عوام کی بہتری کے لیے ہر ممکن کوشیش کریں گے۔

رپورٹ۔ای این این نیوز
محمداسدمیرانی سٹی رپورٹر صادق آباد

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کوٹ ادو ٹریفک حادثہ

منگل اگست 17 , 2021
جنید مظہر . نمائندہ Enn کوٹ ادو ٹریفک حادثہ زائرین سے بھری بس الٹ گئی. حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا. بس احسان پور سے چوک سرورشہید جارہی تھی . 1 شخص مقومع پر جابحق 30 سے زیادہ زائرین زخمی

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: