ملتان روڈ بسم اللہ آئل ملز کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم نیوز ڈیسک 1 year ago ٹبہ سلطان پور سے (عمر قریشی . نمائندہ Enn ) ملتان روڈ بسم اللہ آئل ملز کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم تصادم کے نتیجے میں دو افراد موقع پر جان بحق جان بحق افراد کا تعلق میلسی سے ہیں ۔تاحال جان بحق افراد کی شناخت نہ ہوسکی۔ نعشوں کو RHC ٹبہ سلطان پور شفٹ کیا جا رہا ہے ۔ (عمر قریشی . نمائندہ Enn )