جشن یوم آزادی یونین کونسل پوڑمیانہ تحصیل حسن ابدال ضلع اٹک میں enn میڈیا گروپ کیطرف سے یوم آزادی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

غلام ساجد اعوان بیوروچیف تحصیل ٹیکسلا

جشن یوم آزادی یونین کونسل پوڑمیانہ تحصیل حسن ابدال ضلع اٹک میں enn میڈیا گروپ کیطرف سے یوم آزادی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا

جسکی صدارت تحصیل صدر پکستان تحریک انصاف حسن ابدال صالع محمد خان نے کی اس موقع پر سٹی سینئر نائب صدر سٹی چن ویز خان انفارمیشن سیکرٹری سٹی بابو حنیف سپورٹس اینڈ کلچر ریجن کے عہدےدار ماموں عظمت نے خصوصی شرکت کی

اس موقع پر شرکاء نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا تحصیل صدر پاکستان تحریک انصاف نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ھوےُ کہا کہ ہمہیں اپنے بزرگوں کی قربانیوں کو اجاگر کرنا چاہیے تاکہ نئی نسل کو آزادی کی قدروقیمت کا اندازہ ھو سکے اس موقع پر تحصیل صدر صالح محمد نے شرافٹ بٹ صدر یونین کونسل پوڑمیانہ اور یاسر اعوان اور غلام ساجد اعوان اور یونین کونسل کی پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا جنہوں نے یونین کونسل سطح پر بہترین پروگرام کا انعقاد کیا

اور enn میڈیا گروپ کی یوم آزادی کے متعلق کی جانے والی کاوشوں کو سراہا

غلام ساجد اعوان بیوروچیف enn میڈیا گروپ
تقریب میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ھوۓ

اور enn میڈیا گروپ کا شکریہ ادا کیا

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

قمبر غيبی ہاؤس میں چانڈیا اور بوھڑ پانی تنازعہ کا فیصلہ

منگل اگست 17 , 2021
ماجد علی ۔ نمائندہ Enn قمبر غيبی ہاؤس میں چانڈیا اور بوھڑ پانی تنازعہ میں تین قتل کا پی پی ایم پی ای سردار خان چانڈیو اور برھان چانڈیو کی سرپیچین میں فیصلا ھوگیا

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: