جشن آزادی کے اس پرمسرت موقع پر ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی میں پاکستان مسلم لیگ فنگشل  کراچی کے صدر سردار عبد الرحیم کی ھدایت پر ھیلیسیمیا کے بچوں کے لیۓ  بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

راحیل عزیز قریشی
پریس رپورٹر
ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی

جشن آزادی کے اس پرمسرت موقع پر ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی میں پاکستان مسلم لیگ فنگشل کراچی کے صدر سردار عبد الرحیم کی ھدایت پر پی ایس 126 کی جانب سے حیدری مارکیٹ نزد کبوتر چوک پر تھیلیسیمیا کے بچوں کے لیۓ بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔
جس میں پاکستان مسلم لیگ فنگشنل کے کارکنوں سمیت کمیٹی ممبران اور تمام یوسی ممبران نے بڑی تعداد میں شرکت کرکے بلڈ ڈونیٹ کیا ۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ سینٹرل کے کمیٹی ممبران میں اویس راعنا بھاٸ ۔ سلمان فیاض بھاٸ اور دیگر اراکین نے عوام اور میڈیا سے خطاب کیا ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جشن آزادی کی تقریب کا انعقاد

ہفتہ اگست 14 , 2021
    ثاقب علی ۔ نمائندہ Enn سابقہ تحصیل صدر یوتھ ونگ پاکستان تحریک انصاف تحصیل حسن ابدال عاصم شاہ کے گھر پہ تحصیل صدر پاکستان تحریک انصاف حسن ابدال صالح محمد خان نائب صدر ایاز خان جوائنٹ سیکرٹری فرخ جدون سینیئر نائب صدر سٹی حسن ابدال چن ویز خان […]

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: