جشن آزادی کی تقریب کا انعقاد

 

 

ثاقب علی ۔ نمائندہ Enn

سابقہ تحصیل صدر یوتھ ونگ پاکستان تحریک انصاف تحصیل حسن ابدال عاصم شاہ کے گھر پہ تحصیل صدر پاکستان تحریک انصاف حسن ابدال صالح محمد خان نائب صدر ایاز خان جوائنٹ سیکرٹری فرخ جدون سینیئر نائب صدر سٹی حسن ابدال چن ویز خان نائب صدر افتخار مغل ایڈووکیٹ انفارمیشن سیکرٹری بابو حنیف آرائیں یوتھ رہنما عمرفاروق دانی اعوان ماموں عظمت اعوان سپورٹس اینڈ کلچر نارتھ پنجاب ریجن وائس پریذیڈنٹ نے ملکر پاکستان کی 74ویں سالگرہ کا کیک کاٹا اس موقع پر پاکستان کی سلامتی اور سالمیت کے لیئے دعا مانگی گئی اس موقع پر تحصیل صدر صالح محمد خان کا کہنا تھا نوجوان نسل کیلیئے پاکستان بنانے کے اغراض و مقاصد سے آگاہی ضروری ہے نوجوان نسل کو پتہ ہونا چاہیئے کہ پاکستان کتنی مشکلوں اور قربانیوں سے حاصل کیا گیا ہے نوجوان نسل کو چاہیئے کہ وہ پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کریں

ثاقب علی ۔ نمائندہ Enn

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بہاولنگر : مہاجر کالونی میں جامع مسجد کے قریب جلوس میں بم دھماکہ

اتوار اگست 15 , 2021
محمد عثمان ۔ نمائندہ بہاولنگر : مہاجر کالونی میں جامع مسجد کے قریب جلوس میں بم دھماکہ جلوس میں بھگدڑ مچ گیا ۔۔۔۔۔ بہاولنگر : یوم عاشور کے مرکزی جلوس میں بم دھماکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دھماکہ میں بچوں سمیت 25 سے زائد افراد زخمی ۔۔۔۔۔۔۔۔10 محرم الحرام کا جلوس جیل روڈ پر […]

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: