چنیوٹ ڈپٹی بیوروچیف ۔ ملک غلام مرتضے ای این این نیوز

جناب وزیراعظم عمران خان صاحب سے ایک شہری کی درخواست رشوت کا الزام اور انصاف کی فراہمی کی اپیل

چنیوٹ ڈسٹرکٹ نیوز ضمیر ولد امیر موضع برخوردار تحصیل بھوانہ ضلع چنیوٹ شناختی کارڈ نمبر 3340303878603 نے وزیراعظم عمران خان سے درخواست کی ہے 8/8/2021 کو شیر محمد si تھانہ سلانوالی ضلع سرگودھا پولیس نے ریڈ کیا میرے کزن شہباز ولد عارف سکنہ احمد پور چنیوٹ نے لاہور روڈ پر نزد پولیس لائن چنیوٹ روڈ پر موٹر سائیکل رکشہ شوروم بنایا ہوا تھا وہاں سے پکڑ لیا کہ اپ نے رکشہ باڈی چوری کی ہے اور میرے کزن کو لے کرتھانہ سلانوالی چلا گیا بمشکل ایک لاکھ بطور رشوت وصول کی اور میرے کزن کی جامعہ تلاشی لیتے ہوئے پچاس ہزار روپے نکال لئیے شیر محمد si تھانہ سلانوالی ضلع سرگودھا نے ایک لاکھ پچاس ہزار روپے رشوت لے کر زیادتی کی ہے وزیراعظم عمران خان سے اپیل ہے کہ کاروائ کر کے رقم واپس دلائی جائے اور انصاف فراہم کیا جائے

ڈپٹی بیوروچیف ۔ ملک غلام مرتضے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ضلع قمبر شھدادکوٹ کے پی پی ایم پي ای سردار چانڈيو . صوبہ سندھ کے وزیر سید مراد شاھ سے ملاقات

جمعہ اگست 13 , 2021
ماجد علی ۔ نمائندہ Enn ضلع قمبر شھدادکوٹ ۔کہ پی پی ایم پي ای سردار چانڈيو . صوبہ سندھ کے وزیر سید مراد شاھ سے ملاقات وارہ بٸراج اور رٸیس کٸنال کے پانی کی باری میں بات ہیے

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: