اسلام اباد : تسلیم احمد ۔ Enn نمائندہ
وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان ۔ علی امین گنڈا پور
بییرسٹر سلطان محمود آزاد کشمیر کے صدارتی امیدوار ہوں گے، علی امین گنڈا پور
آزاد کشمیر کے نئے صدر کا انتخاب 17 اگست کو ہوگا، علی امین گنڈا پور
وزیراعظم عمران خان نے بیرسٹر سلطان محمود کے نام کی منظوری دے دی ہے۔ علی امین گنڈا پور
بیرسٹر سلطان محمود کا کشمیر کی سیاست میں نمایاں حیثیت رکھتے ہیں۔ علی امین گنڈا پور روپوٹ تسلیم احمد Ajk
تسلیم احمد ۔ Enn نمائندہ