سرگودھا میں پولیس مقابلہ کے دوران ایک ڈاکو ہلاک

محمد اقبال ۔ نمائندہ Enn

سرگودھا میں پولیس مقابلہ کے دوران ایک ڈاکو ہلاک، ایک فرار ہوگیا، ڈاکوؤں نے وردات کے دوران فائرنگ کرکے ایک شہری کو زخمی جبکہ تین دوکانوں کو لوٹ لیا تھا۔

پولیس ذرائع کے مطابق چونگی نمبر 9 کے قریب 2 مسلح ڈاکوؤں نے اسلحے کے زور پر لوٹ مار شروع کی تین دوکانوں کو لوٹنے کے بعد ایک شہری کو گولی مار کر زخمی کیا ڈاکو کار چھین کر اجنالہ روڑ 33 پھاٹک کے قریب پہنچے تو پولیس سے مقابلہ ہوگیا، فائرنگ کے تبادلہ میں ایک ڈاکو ہلاک ایک فرار ہوگیا، پولیس کے مطابق مرنے والے ڈاکو کی شناخت محمد خان کے نام سے ہوئی جو پھالیہ ضلع منڈی بہاوالدین کا رہائشی ہیں پولیس کے مطابق مرنے والا ملزم محمد خان لاہور ، سرگودھا اور کئی اضلاع کی پولیس سینگن مقدمات میں مطلوب تھا،جبکہ دوسری طرف فرار ہونیوالے ڈاکو کی تلاش کیلئے خصوصی ٹیمز تشکیل دے دی ،مرنے والے ڈاکو کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو پہنچا دی گئ

تحصیل رپورٹر کے ساتھ محمد اقبال این نیوز بھا گٹا نوالہ

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

12 اگست 2021 وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم خان نیازی کی سنئیر وزیر سردار تنویر الیاس کے گھر آمد

جمعرات اگست 12 , 2021
تسلیم احمد ۔ Enn نمائندہ 12 اگست 2021 وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم خان نیازی کی سنئیر وزیر سردار تنویر الیاس کے گھر آمد۔ ملاقات میں سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں سب کو ساتھ لیکر ساتھ چلنے پر اتفاق۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن […]

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: