پاکستان سمیت پوری دنیا میں جہاں جہاں پاکستانی آباد ہیں 75 واں جشن یوم آزادی بڑے جوش و خروش اور جذبہ کے ساتھ 14 اگست کو منایا جائیگا۔ پاکستان سفارت خانہ ویانا میں بھی سفیر پاکستان آفتاب احمد کھوکھر کی زیر سرپرستی سفارت خانہ ویانا میں 14 اگست بروز ہفتہ صبح 10 بجے ایک پروقار تقریب منعقد ہوگی جس میں پاکستانی کمیونٹی کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔تقریب میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر اور وزیراعظم کے پیغامات قوم کے نام پڑھ کر سنائے جائیں گے۔
نیوز ڈیسک
ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔
Next Post
ماحولیاتی تبدیلی کا چیلنج ..... شاباش پاکستان
Sat Aug 14 , 2021
بھلا دنیا میں کون سا ایسا ملک اور معاشرہ ہو گا یا کون سے ایسے نوجوان یا بچے ہوں گے، جنہوں نے 60 سیکنڈز میں پچاس ہزارپودے لگانے کاعالمی ریکارڈ بنا ڈالا؟ اگرآ پ نہیں جانتےتو عرض ہے کہ یہ سہرا پاکستان کےسرپرسجاہے۔یہ کارنامہ انجام دےکرگوجرانوالہ کےنوجوانوں نےتاریخ رقم کردی […]
