14 اگست کے سلسلے میں ایم۔پی۔اے اور ڈیڈک چیئرمین حاجی شفیق آفریدی نے باڑہ بازار کے دوکانداروں میں جھنڈے تقسیم

باڑہ ضلع خیبر: محمد فاروق شاہ ۔ نمائندہ

14 اگست کے سلسلے میں ایم۔پی۔اے اور ڈیڈک چیئرمین حاجی شفیق آفریدی نے باڑہ بازار کے دوکانداروں میں جھنڈے تقسیم کئے۔جھنڈا تقسیم مہم میں شفیق آفریدی نے کہا کہ وطن سے محبت جھنڈے سے لگاؤ کے مترادف ہے

اور کسی ملک کا جھنڈا اسکی آزادی،خومختاری اور پہچان کی علامت ہوتی ہے۔انکا مزید کہنا تھا کہ یوم آزادی ہمیں اپنے اکابرین کی قربانیوں کی یاد دلاتی ہے

اور اس کیلے ضروری ہے کہ ہم انکی قربانیوں پروان چڑھاتے ہوئے ملک کی ترقی میں ایک ذمہ دار شہری کا فرض نبھائیں کیونکہ جھنڈا آزاد ریاست اور ذمہ دار قوم کی پہچان اور نشانی ہوتی ہے

    باڑہ ضلع خیبر: محمد فاروق شاہ ۔ نمائندہ

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

قوم آج یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی

ہفتہ اگست 14 , 2021
پاکستانی قوم آج یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی۔ یوم آزادی کے موقع پر ایوان صدر میں پرچم کشائی کی مرکزی تقریب منعقد ہوگی جبکہ تمام صوبائی دارالحکومتوں میں بھی پرچم کشائی کی تقاریب منعقد کی جائیں گی۔ وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں […]

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: