کندھ کوٹ : سنتوش اگروال ۔ نمائندہ Enn
ايس ايس پي آفس ميں محرم الحرام میں امن امان کے سلسلے میں
ڊي آٸی جی لاڑکانہ مظھر نواز شیخ کی صدارت میں ویڈیو لنک ميٽنگ منعقد ہوا
ايس ايس پی کشمور امجد احمد شيخ صاحب
ڊی آٸی بی انچارج ملک عباس
شيعہ علماءکونسل پاکستان ضلع کشمور کے صدر بشیراحمد حیدری ۔
مجلس وحدت المسلمین پاکستان ضلع کشمور کے سکریٹری جنرل میر فاٸق علی جکھرانی
متولی مرکزی امام بارگاھ کشمور سید زاھد شاہ
شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع کشمور کے جنرل سکریٹری جمیل حیدر ساجدی ۔
و ديگر مکاتب فکر کے علماء کرام نے شرکت کی