منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی

عزیر احمد ۔ نمائندہ Enn

اوکاڑہ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

اوکاڑہ : ڈی پی او فیصل شہزاد کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ شاہبھور محمد اعظم چشتی کی منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی

چک نمبر 34/4L سے محمد طفیل سے 20 لیٹر شراب برآمد ،، چک نمبر 32/4L سے محمد مظہر سے 25 لیٹر شراب برآمد اور چک نمر 42/4L سے امداد حسین سے 470 گرام چرس برآمد کرکے گرفتار کر لیا ملزمان کیخلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

منشیات فروشںوں کو گرفتار کرکے کیفرکردار تک پنھچایا جاے بدین تھرپارکر کی عوام کا مطالبہ

اتوار اگست 8 , 2021
  فدا حسین ۔ کرائم رپورٹر منشیات فروشون کو گرفتار کرکے کیفرکردار تک پنھچایا جاے بدین تھرپارکر کی عوام کا مطالبہ بدين کے سرحدی شھر شادی لارج اور تھرپارکر کے ابتداٸی شھر ونگو تک کچے شراب کی بٹھیان سرے عام شراب فروخت کا کاروبار جاری پولیس بھتہ خوری م مشغول […]

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: