منشیات فروشون کو گرفتار کرکے کیفرکردار تک پنھچایا جاے بدین تھرپارکر کی عوام کا مطالبہ
بدين کے سرحدی شھر شادی لارج اور تھرپارکر کے ابتداٸی شھر ونگو تک کچے شراب کی بٹھیان سرے عام شراب فروخت کا کاروبار جاری پولیس بھتہ خوری م مشغول نوجوان منشیات کے عادی ھوگٸے کوٸی بھی کاروٸی نھین کرتا ان منشیات فروشون کے خلاف یھان کی عوام کا احتجاج
نمائندہ خصوصی: ذیشان لیاقت لاھور: سرکل رائے ونڈ میں منشیات فروشوں کیخلاف مانگا منڈی پولیس اور سندر پولیس کی مختلف کاروائیاں لاھور:کاروائیوں میں 4منشیات فروش گرفتار6کلو گرام سے زائد افیون اور چرس برآمد لاھور:گرفتار ملزمان میں منشیات فروش لطیف فاروق،اشفاق اور علی رضا شامل۔۔ترجمان پولیس لاھور:منشیات فروش فاروق کے قبضہ […]