چونیاں کے نواحی قصبہ تلونڈی مین بازار کا ٹرانسفارمر خراب ہونے پر بجلی کی سپلائی بند

بوٹا ملک ۔ ای این این نیوز

چونیاں کے نواحی  قصبہ تلونڈی مین بازار کا ٹرانسفارمر خراب ہونے پر بجلی کی سپلائی بند ہونے پر بازار کے دکانداروں کو کاروباری حوالے سے بہت پریشانی کا سامنا تھا

 

بجلی کی سپلائی بحال ہونے پر دکانداروں نے پرویز مہدی امید وار برائے چیرمین یونین کونسل تلونڈی کا شکریہ ادا کیا تمام دکانداروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور سکھ کا سانس لیا


بوٹا ملک ای این این نیوز چونیاں

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

حویلی کہوٹہ : تسلیم احمد کی خصوصی رپورٹ

پیر اگست 9 , 2021
تسلیم احمد ۔ نمائندہ Enn حویلی کہوٹہ : دیگوار کے رہائشی سردار تحسین خان کا بیٹا حبیب تحسین عمر 13سال راولپنڈی مدرسے کے واش روم میں مردہ پایا گیا لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے ورثاء کے مطابق بچے کو قتل کیا گیا ہے پولیس موقع پر پہنچ […]

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: