حویلی کہوٹہ : تسلیم احمد کی خصوصی رپورٹ

تسلیم احمد ۔ نمائندہ Enn

حویلی کہوٹہ : دیگوار کے رہائشی سردار تحسین خان کا بیٹا حبیب تحسین عمر 13سال راولپنڈی مدرسے کے واش روم میں مردہ پایا گیا

لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے ورثاء کے مطابق بچے کو قتل کیا گیا ہے پولیس موقع پر پہنچ گی 4افراد گرفتار ۔ میت اج رات دیگوار پہنچے گئی

تسلیم احمد ۔ نمائندہ Enn

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سرگودھا میں پولیس مقابلہ کے دوران ایک ڈاکو ہلاک

جمعرات اگست 12 , 2021
محمد اقبال ۔ نمائندہ Enn سرگودھا میں پولیس مقابلہ کے دوران ایک ڈاکو ہلاک، ایک فرار ہوگیا، ڈاکوؤں نے وردات کے دوران فائرنگ کرکے ایک شہری کو زخمی جبکہ تین دوکانوں کو لوٹ لیا تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق چونگی نمبر 9 کے قریب 2 مسلح ڈاکوؤں نے اسلحے کے […]

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: