ٹبہ سلطانپور ( عمر نواز خان ۔ نمائندہ خصوصی) ہم ٹبہ سے دانش سکول تک روڈ کو منظور کروانے پر خان صاحبان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ چوہدری شہزاد کمبوہ۔ تفصیل کے مطابق سینئر رہنما PTI کچھی خاکوانی اتحاد ٹبہ سلطانپور چوہدری شہزاد کمبوہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]