رپورٹر ۔ عابد حسین پٹھان مظفرگڑھ سے پریس کلب شاہجمال میں شہباز خان نہڑ امیدوار چیرمین اترا سندیلہ نے ایک بیان میں کہاہے کہ حکومت نے مہنگائی میں اضافہ کر کے عام آدمی کا جینا محال کردیاہے پٹرول مہنگا بجلی مہنگی گیس مہنگی غریب آدمی کو یوٹیلیٹی سٹور سے چنداشیاء […]