آصف علی تگڑ ۔ نمائندہ Enn
پنوعاقل : وزير اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے حکم ڈپٹی کمشنر سکھر جاوید احمد کے خصوصی احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر (A/C) پنوعاقل مولا داد درانی، مختیار کار پنوعاقل شاہنواز چارڻ نے عملے کے ہمراہ مکمل لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کرانے کے لئے پورے شہر کا دورہ کیا
سانول چوک پر معزز دوکان داروں سے ملاقات کی گئی
ریڑھی بان مزدور کو بھی لاک ڈاؤن پر عمل کرنے کی ہدایت کی گئی اس موقع پر پبلک میڈیا سینٹر پنوعاقل کے چیئرمین صحافی اشفاق عباسی، صحافی دین محمد کورائی اور صحافی آصف علی تگڑ اسسٹنٹ کمشنر اور مختیار کار پنوعاقل نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ شہر مکمل بند ہے ابھی تک کسی دوکاندار پر فائن نہیں کیا گیا ہے باقی کسی شہری سے زیادتی برداشت نہیں کی جائے گی.
