لیہ : ٹرانسفارمر کی فنی خرابی

(عبدالمنان چانڈیہ . نمائندہ enn )

چک نمبر 400ٹی ڈی اے کامران چوک  تحصیل و ضلع لیہ فیڈر رفیق آ باد

عرصہ دراض ٹرانسفارمر کسی فنی خرابی کی وجہ کے لنکیگ کر رہا ہے

جس کااہل علاقہ نے کئی بار محکمہ واپڈا کو اس کی شکایت کی مگر محکمہ ٹال مٹول سے کام لیتا رہا

اب ہلیہ بارش میں ٹرنسفرمر سے آیل لیک ہونے لگا توانھیں اس ٹرانسفرمر سے مزید خطرح محسوس کرتے ہوۓتو انہوں نے شکایات سیل 118ہلپ لائن ملتان کوشکایت کی جس کا ابھی تک محکمہ واپڈا نے کوئی نوٹس نہیں لیا

جس پر الہان علاقہ نے مڈیاسے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ ہم نے اس محکمہ واپڈا کے ہر دروازے پر دستک دی مگرابھی تک عملے کا کوئی بھی ملازم اس کو حل کرنے کیلۓ نہیں پہنچا لہذا  ہماری حکام بالا سے اپیل ہے کہ ہمارے چھوٹے چھوٹے بیچے آور ہم  کھمبے کے قریب سے گزرتے ہوۓ ڈرتے ہیں جبکہ یہ  سڑک.  سے تقربیأ دس فیٹ دور ہے بارش آور دیگر طوفانی افات کی وجہ سےیہ ٹرانسفرمر کئی خاندانوں کونقصان پہچا سکتا ہے

محمد رفیق محمد عارف محمد اشرف بشیرحیدر محمد یعقوب محمد الطاف محمد کاشف محمد ہاشم محمد اسحاق محمد وارث اللہ ڈتہ محمد عابد مجید

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

چناری کالج میں طلبہ وطالبات کی کثیر تعداد ہونے کے باوجود بھی بی_اے سنٹر نہ بن سکا

بدھ ستمبر 1 , 2021
سعد منظور ۔ نمائندہ Enn چناری کالج میں طلبہ وطالبات کی کثیر تعداد ہونے کے باوجود بھی بی_اے سنٹر نہ بن سکا۔ چناری کالج کے ساتھ 4 یونین کونسلز بھی ملحق ہیں ۔ یونین کونسل چکہامہ گوجر بانڈی چناری اور کھلانہ امتحانات کے دوران اتنے دوردراز علاقوں سے بلخصوص طالبات […]

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: