اوچشریف : ( محمد زاہد ۔ ڈویژنل بیورو چیف ) کی خصوصی رپورٹ

اوچشریف : ( محمد زاہد ۔ ڈویژنل بیورو چیف )

بہاولنگر کے شوروم رحمن موٹرز اور پنجاب کار ویلی والے دو نمبر گاڑیوں کا کاروبار کرنے لگے.

سادہ لوح عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے.

تفصیل کے مطابق اوچشریف کے شہری طارق کے مطابق بہاولنگر کے شوروم کے مالک عمران سعید نے گاڑی کا لین دین کیا.عمران سعید اوچشریف آیا

اور میری گاڑی ہونڈا سٹی ماڈل 2014لی اور اپنی گاڑی ہونڈا سٹی 2020 ماڈل دی.

میری گاڑی کا ریٹ 18 لاکھ لگایا گیااور جو گاڑی انھوں نے دی اس کا ریٹ 24 لاکھ لگا.بات یہ طے ہوئی کہ ایک ہفتہ بعد میں ان کو بقیہ رقم 6 لاکھ دوں گا اور یہ مجھے گاڑی کے کاغذات دیں گے.

دو دن بعد ایک.لاکھ روپے عمران سعید کے اکاونٹ میں بھج دئیے.اب مجھے کاغذات دینے میں لیت و لعل سے کام لے رہے ہیں
اور گاڑی چھنننے کی دھمکیا ں دے رہے ہیں.میری آر پی او صاحب ڈی پی او صاحب بہاول پور سے التماس ہے کہ انکوائری کریں اور میرا مسلہ حل کروائیں

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گنداواہ کو اوچ پاور کی بجلی فراہم کیا جائے : کویٹہ پریس کلب

منگل اگست 3 , 2021
کویٹہ : ( خادم حسین ۔ نمائندہ Enn )   عوامی اتحاد جھل مگسی کے رہنما امداد ایچ بلوچ،نزر حسین لاشاری،خادم حسین لاشاری اور امان اللہ لاشاری اور محمدحسن لاشاری نے کویٹہ پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ گنداواہ کو اوچ […]

کیلنڈر

ستمبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  
%d bloggers like this: