گنداواہ کو اوچ پاور کی بجلی فراہم کیا جائے : کویٹہ پریس کلب

کویٹہ : ( خادم حسین ۔ نمائندہ Enn )

 

عوامی اتحاد جھل مگسی کے رہنما امداد ایچ بلوچ،نزر حسین لاشاری،خادم حسین لاشاری اور امان اللہ لاشاری اور محمدحسن لاشاری نے کویٹہ پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ گنداواہ کو اوچ پاور کی بجلی فراہم کیا جائے

اور ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ میں ریکارڈ کرپشن ہورہا ہے اسکا نوٹس لیا جائے اور ضلعی ہیڈ کوارٹر شہر گنداواہ میں اینٹی انکروچمنٹ کا وجود ہی نہیں ہے جس کو فعال کیاجاۓ

ضلع جھل مگسی انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے امن و امان کی صورت حال خراب ہوچکا ہےآۓ روز چوری ڈکیتی اور قتل و غارت کی واقعات رونما ہو رہے ہیں ایم سی چیئرمین اور چیف آفیسر گنداواہ نے اپنے چار سالہ دورے حکومت میں ریکارڈ کرپشن کیاہے انہوں نے نیب بلوچستان اور اینٹی کرپشن بلوچستان سے اپیل کیا کہ ان کے خلاف انکوائری کیا جائے .

کویٹہ : ( خادم حسین ۔ نمائندہ Enn )

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت نے امیدوار اسمبلی پیر فرحت عباس کاظمی کو کوٹلی سٹی سے الیکشن لڑنے کا گرین سگنل دے دیا

منگل اگست 3 , 2021
سمیر علی ۔ نمائندہ Enn پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت نے امیدوار اسمبلی پیر فرحت عباس کاظمی کو کوٹلی سٹی سے الیکشن لڑنے کا گرین سگنل دے دیا۔ ممبر قانون ساز چوہدری محمد یاسین جو دو حلقوں چڑھوئی اور سٹی سے منتخب ہوئے تھے ایک نشست کے چھوڑنے پر کوٹلی سٹی […]

کیلنڈر

اکتوبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: