راہنماتحریک انصاف سردارمحمدحسین امیدوارقانون سازاسمبلی LA23سدھنوتی کی جیت پر بھتیاسے آذادپتن جیالوں کاجشن اورریلی ریلی کی قیادت
ملک محمدجہانگیرکررہےہیں ۔جیالوں کاجوش وولولہ کافی دیدنی تھا
ریلی کےشرکا نے سردار محمد حسین کو جیتے پر خراج تحسین پیش کیا
چوہدری محمد ارشد جاوید کمبوہ ۔ ڈسٹرکٹ رپورٹر بہاولپور احمدپورشرقیہ محرم الحرام کے سلسلہ میں ایک اہم اجلاس زیر صدارت اسسٹنٹ کمشنر سید عثمان حسن گیلانی ، بلدیہ کے دفتر میں منعقد ہوا۔ جس میں ڈی ایس پی چوہدری آصف رشید ، ایس ایچ او سٹی عمران نقوی، تحصیلدار فہیم […]