کراچی میں لوٹ مار کی وارداتیں تھم نہ سکی

محمد امداد ۔ نمائندہ Enn

کراچی میں لوٹ مار کی وارداتیں تھم نہ سکی

سرجانی تیسر ٹاون میں 4 ملزمان کی جرنل اسٹور میں لوٹ مار

واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگی

چار ملزمان نے تیس سیکنڈ میں کیش موبائل فون چھنیے

ملزمان نے دکاند میں داخل ہوتے ہی اسلحہ نکال لیا

دکان کے باہر کھڑے شہری کو دکان میں لائے

ملزمان نے کاونئڑ کی تلاشی لی،جاتے جاتے فریج سے ٹھنڈی کولنڈنگ بھی ساتھ لئے تھے،شہری

ہماری دکان پر 3 دفعہ پہلے بھی واردات ہوئ ہے،شہری

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

آذادپتن جیالوں کاجشن

ہفتہ جولائی 31 , 2021
محمداکرام الحق ۔ نمائندہ ای این این نیوز آزادکشمیر راہنماتحریک انصاف سردارمحمدحسین امیدوارقانون سازاسمبلی LA23سدھنوتی کی جیت پر بھتیاسے آذادپتن جیالوں کاجشن اورریلی ریلی کی قیادت ملک محمدجہانگیرکررہےہیں ۔جیالوں کاجوش وولولہ کافی دیدنی تھا ریلی کےشرکا نے سردار محمد حسین کو جیتے پر خراج تحسین پیش کیا ملک جہانگیراورمحمد انجم […]

کیلنڈر

ستمبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  
%d bloggers like this: