مری معمولی روڈ ایکسیڈنٹ میدان جنگ بن گیا

عامر اعجاز عباسی ۔ نمائندہ Enn

مری معمولی روڈ ایکسیڈنٹ میدان جنگ بن گیا

تحصیل مری کے سب سے زیادہ چہل پہل والے بازار *جھیکا گلی* میں معمولی روڈ ایکسیڈنٹ جس میں ایک مقامی شخص اور ایک افغانی باشندے کی گاڑیاں زیادہ ٹریفک کی وجہ سے آپس میں معمول ٹکر کھا گئیں

تاہم اس معمولی حادثے کو اس وقت میدان جنگ بنتے دیکھا گیا جب افغانی مہاجر نے سر عام قانون کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے اسلحہ نکال کر فائرنگ شروع کردی ۔عینی شاہدین کے مطابق فائرنگ کا یہ سلسلہ لگ بھگ 10 منٹس تک جاری رہا جس سے پورے علاقے میں خوف وہراس کی لہر دوڑ گئ البتہ فی الحال کسی بھی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں۔

تاہم تھانہ مری *ایس ایچ او راجہ رشید* نے ایک دفعہ پھر اپنی ٹیم کے ہمراہ بروقت کارروائی کرتے ہوئے موقع پر پہنچ کر ملزم کو اپنی تحویل میں لے لیا

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کراچی میں لوٹ مار کی وارداتیں تھم نہ سکی

جمعہ جولائی 30 , 2021
محمد امداد ۔ نمائندہ Enn کراچی میں لوٹ مار کی وارداتیں تھم نہ سکی سرجانی تیسر ٹاون میں 4 ملزمان کی جرنل اسٹور میں لوٹ مار واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگی چار ملزمان نے تیس سیکنڈ میں کیش موبائل فون چھنیے ملزمان نے دکاند میں داخل […]

کیلنڈر

ستمبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  
%d bloggers like this: