محمد فاروق شاہ ۔ نمائندہ Enn
ضلع باڑہ خیبر بر قمبرخیل شنکو تنگی کی عوام تنگی ڈیم پر پل کا مطالبہ کرتی ہے
بارش ہونے کے بعص انے جانے میں سخت دشواری کا سامنا ہے تنگی عوام کاوذیراعظم جناب عمران خان صاحب چیف اف ارمی سٹاف جناب قمر جاوید باجوا صاحب گورنر خیبر پختونخواہ وذیر اعلئ خیبر پختواہ سے اپیل ہے کے تنگی عوام کے بارے نظرثانی کرے


محمد فاروق شاہ ۔ نمائندہ Enn
نیوز ڈیسک
ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔
Thu Jul 22 , 2021
محمد فاروق شاہ ۔ نمائندہ Enn ضلع باڑہ خیبر برقمبرخیل شنکو تنگی عوام کی وذیراعظم جناب عمران خان صاحب سے اپیل ہے تنگی کے عوام کے بارے بھی سوچے اور ہمارے مساءیل کا اذ خود نوٹس لے محمد فاروق شاہ ۔ نمائندہ Enn