جرنل عبدالقادر بلوچ صاحب کی خاران کے عوام کیلئے ایک اور خدمتی تحفہ

alt=”محمدحسین نمائندہ ای این این

جرنل عبدالقادر بلوچ صاحب کی خاران کے عوام کیلئے ایک اور خدمتی تحفہ ۔۔۔۔۔

عوامی خدمت سے سرشار لیڈر جرنل عبدالقادر بلوچ نے اپنے ایک اور وعدے کو پایہ تکمیل تک پہنچایا ۔

رحیم نور (ٹرسٹ ) زچہ بچہ ہسپتال کا افتتاح کیا ۔

آج سابق وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ نے ایک پروقار تقریب کے دوران خاران کے مسکین غریب عوام کیلئے تحفہ کا عطیہ پیش کرکے اپنے ایک اور وعدے کو پایہ تکمیل تک پہنچایا ۔۔۔
آپ نے مختصر اپنے تقریب میں دیگر اجتماعی کاموں کا ذکر کرکے خاران کے زمینداروں کے لیے گروک ڈیم تفتان سے وڈھ تک ڈبل روڈ اور آنے والے بچوں کی تعلیم کیلئے کیڈٹ کالج کا ذکر کی۔
خطاب کے دوران رحیم نور(ٹرسٹ) زچہ بچہ ہسپتال کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ یہ ہسپتال میرے خوابوں میں سے ایک خواب تھا۔
خاران جیسے پسماندہ علاقے میں زچہ بچہ ہسپتال نہ ہونے کی وجہ سے اکثر لوگ اپنے تکلیف دہ مریضوں کو کرایہ کرکے کوہٹہ ریفر کرتے ۔اور ان کو بھاری رقم کا خرچہ برداشت کرتے اور یہ رقم ہر غریب کے بس کی بات نہیں ہیں ۔۔۔
میں نے خاران میں اس کمی کو محسوس کرکے اپنا ذاتی زمین کو ہسپتال کیلئے وقف کیا۔۔
کچھ لوگوں نے تشویش کا خیال کرتے ہوئے کہا کہ شاید اس نے اس ہسپتال کو اپنے لیئے ذاتی کاروبار کیلئے بنایا ہیں ۔ جرنل عبدالقادر بلوچ نے قسم کھاتے ہوئے کہا کہ اس کا ایک روپیہ میرے اور خاندان کیلئے حرام ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو پیسے علاج کے مد میں لیں گے ۔یہ پیسے ہسپتال کے اسٹاپ کے تنخواہ کیلئے وصول کرینگے اور انہی پیسوں سے ہسپتال کے باقی اخراجات کو پورا کرینگے ۔اس میں کوئی سرکاری ملازم نہیں بلکہ اپنے مدد آپ کے تحت ان اخراجات بندوبست کرنا پڑے گا

محمدحسین نمائندہ ای این این

محمدحسین ۔ نمائندہ ای این این

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

راولپنڈی تھانہ پیرودھائی کی کاروائی

Tue Jul 27 , 2021
محمود حسن ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز راولپنڈی تھانہ پیرودھائی کی کاروائی جسم فروشی میں ملوث عورت سمیت 3 مرد گرفتار فحاشی کے اڈوں پر چھاپے ستارہ گیسٹ ہاؤس المعروف پلازہ ہوٹل جو فحاشی کی آماجگاہ بنا ہوا ہے چھاپہ پڑنے پر گیسٹ ہاؤس کا منیجر توصیف شاہ فرار کارروائی اے […]

کیلنڈر

January 2023
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031