احتشام شوکت ۔ نمائندہ Enn
دینہ کے نواحی گاؤں پنڈوری میں قائم بی ایچ یو سنٹر کے ڈاکٹر ہاشم نے مریضوں کےلئے لواحقین کو دہمکیاں دی کہ اگر آپ نے میڈیا سے خبر واپس نا لی تو میں آپ کے مریض کو کورونا میں ڈال کر مار دو گا
ہم ڈر کے اپنا مریض پراٸیویٹ ہسپتال لے گے
ہمارا مریض بلکل ٹھیک ہے ڈاکٹر ہاشم نے جو غلط ادویات دی اس ادویات سے مریض کی طبیت خراب ہویٸ تھی
ہماری ضلعی انتظامیاں سے اپیل ہے کے ہمیں انصاف دیا جاۓ
اور ڈاکٹر ہاشم کو سزا دی جاۓ
اہل علاقہ کے ساتھ ایسا ظلم نا کیا جاۓ
اور بی ایچ یو مریضوں کے لٸے تذلیل کی آمجگاہ نا بنے ، علاج کی غرض سے آنے والے مریضوں کے ساتھ ناروا سلوک آئے روز کا معمول بن گیا ،
جبکہ ہیلتھ افیسر خاموش تماشائی کا کردار ادا کرنے لگے ، اعلیٰ حکام سے اہل علاقہ نے مطالبہ کیا ہے کہ مریضوں کےساتھ ناروا سلوک برتنے والوں کے خلاف ایکشن لیا جائے اور سنٹر میں فرض شناس عملہ تعنیات کیا ہے تاکہ مریضوں کی عزت نفس مجروح نہ ہوں