تھرپارکر سوشل میڈیا پے بچے کی تذلیل اور مذہبی توہین کی وڈیو وائرل ہونے پر پولیس کی کاروائی

مٹھی( سبھاش ۔ نمائندہ )

تھرپارکر سوشل میڈیا پے بچے کی تذلیل اور مذہبی توہین کی وڈیو وائرل ہونے پر پولیس کی کاروائی

ملزم کو گرفتار کرکہ مقدمہ درج کرلیا گیا

تھرپارکر میں ایک نجی کول کمپنی میں مبینہ ملازم کی توہیں آمیز ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی

جس وہ ہندو مزھب کو غلط زبان استعمال کر کے ایک بچے مکیش بھیل پر تشدد کیا اور تذلیل کی اور اپنے مذھبی گالیاں دینے پر زور دیا مذہبی توہین کی وڈیو وائرل ہوئی جس پر سوشل میڈیا پر سخت تنقید ہوئی جس کے بعد سندھ حکومت کی ہدایت پر ایس ایس پی تھرپارکر حسن سردار نیازی نے سختی سے نوٹس لیتے ہوئے احکامات جاری کیے جس پے تھانہ مٹھی پر سرکار کی مدت میں مقدمہ درج کیا گیا اور پوليس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا.
ایس ایس پی تھرپارکر حسن سردار نیازی صاحب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تھرپارکر مذہبی رواداری کی اعلیٰ مثال ہے تھر کے پر امن علائقے میں مذہبی فسادات کرنے والوں کو بخش نہیں کیا جائے گا انہوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی، مزید تفتیش جاری ہے.

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

افسوس ناک واقعہ

بدھ جولائی 28 , 2021
محمد عثمان ۔ نیوز رپورٹر افسوس ناک واقعہ یزمان نہر میں ایک 11 سالہ لڑکا نہاتے ہوۓ ڈوب گیا تلاش جاری

کیلنڈر

ستمبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  
%d bloggers like this: