محراب پور : ٹنڈو میر علی کی کنول آرائیں کا ملزم مقصود شر کی آج عبوری ضمانت مسترد

( الطاف حسین ۔ اسپیشل رپورٹر Enn)

محراب پور : ٹنڈو میر علی کی کنول آرائیں کا ملزم مقصود شر کی آج عبوری ضمانت مسترد ہونے کے بعد کورٹ سے ایک باوردی پولیس اہلکار کے ساتھ موٹر سائیکل پر فرار ہوتے وقت سنگین نتائج کی دھمکیاں ملنے کے خلاف مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان تحصیل محراب پور کے صدر عابد محمود آرائیں کی قیادت میں پریس کلب محرابپور پر احتجاج

ملزم مقصود شر کی گرفتاری کا مطالبہ، احتجاج میں متاثرہ کنول آرائیں ان کی والدہ، بھائی علی رضا آرائیں، احسان علی، مرکزی تنظیم آرائیاں تعلقہ ٹھری میرواہ کے صدر کامریڈ محمد افضل آرائیں، تعلقہ محراب پور کے سینئر نائب صدر جاوید رشید آرائیں ، جنرل سیکریٹری استاد شاہد حسین آرائیں، آفس سیکریٹری عابد حسین آرائیں، و ممبران کی شرکت اعلی حکام سے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ ۔

یہ خبر ( الطاف حسین ۔ اسپیشل رپورٹر Enn ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تھرپارکر سوشل میڈیا پے بچے کی تذلیل اور مذہبی توہین کی وڈیو وائرل ہونے پر پولیس کی کاروائی

منگل جولائی 27 , 2021
مٹھی( سبھاش ۔ نمائندہ ) تھرپارکر سوشل میڈیا پے بچے کی تذلیل اور مذہبی توہین کی وڈیو وائرل ہونے پر پولیس کی کاروائی ملزم کو گرفتار کرکہ مقدمہ درج کرلیا گیا تھرپارکر میں ایک نجی کول کمپنی میں مبینہ ملازم کی توہیں آمیز ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس […]

کیلنڈر

ستمبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  
%d bloggers like this: