خادم حسین ۔ نمائندہ Enn
بلوچستان ضلع جھل مگسی ایٹ گنداواہ ڈپٹی کمشنر آفس کا یہ حال کر دیا ہے
ڈپٹی کمشنر جھل مگسی نے تو باقی ضلع اور عوام کا کیا حالات بنائے ہونگے
آفسں کے گیٹ سے اندازہ لگایا جاسکھتا ہے ۔
چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر رانا یہ جھل مگسی ڈپٹی کمشنر آفیس کا حال ہے تو ضلع کا اور عوام کا کیا حال ہوگا
ڈپٹی کمشنر جھل مگسی نے ضلع میں تمام انتظامی امور ختم کر دیے اور تو اور اس نے کبھی اپنے آفیس پر بھی بجٹ کا ایک روپیہ تک خرچ نہں کیا ضلع میں لائن آرڈر کی صورتحال گمبیر ہوگی ہے مکمل گورمنٹ کی رٹ ختم ہے اس ڈپٹی کمشنر جھل مگسی نے خدار اسکو فل فور ہٹایا جائے اور قابل اور ایماندار ڈپٹی کمشنر تعنات کیا جائے جو انتظامی امور اور گورمنٹ کی رٹ قائم کر سکھے ۔
رہنما عوامی اتحاد امداد ایچ بلوچ
یہ خبر ( خادم حسین ۔ نمائندہ Enn ) نے ارسال کی ہے