جسم فروشی میں ملوث عورت سمیت 3 مرد گرفتار فحاشی کے اڈوں پر چھاپے ستارہ گیسٹ ہاؤس المعروف پلازہ ہوٹل جو فحاشی کی آماجگاہ بنا ہوا ہے چھاپہ پڑنے پر گیسٹ ہاؤس کا منیجر توصیف شاہ فرار کارروائی اے ایس آئی تنویر معہ ٹیم نے کی ملزمان گرفتار مقدمہ درج
یہ خبر ( محمود حسن ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز ) نے ارسال کی ہے
مہران علی ۔ انٹرنی رپورٹر سول ویٹرنری ہسپتال مانگامنڈی میں محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ ڈسٹرکٹ لاہور کی جانب سے گل گھوٹو کی سالانہ ویکسن پروگرام کا افتتاح کر دیا گیا گل گھو ٹو کی ویکسین کا افتتاح ڈائریکٹر جنرل توسیع لائیو سٹاک پنجاب احتشام الحق نے کیا سول ویٹرنری […]