ٹنڈوغلام حیدر کے نزدیک مین حیدرآباد بدین روڈ پر دو موٹرسائيکلوں میں تصادم کے نتیجے میں ماتلی کا رہائشی 20 سالہ ارسلان ولد کریم بخش پارابی زخموں کی تاب نہ لاتے ھوۓ فوت ھو گیا جبکہ ایک شخص زخمی زخمی کی شناخت عثمان کمبھار کے نام سے ھوٸی زخمی ھونے والا شخص حیسکو ماتلی میں ملازم ھے .
محمد فہیم ۔ نمائندہ Enn کراچی کے ساحل پر پھنسے تین ہزار ٹن سے زائد کے مال بردار بحری جہاز کو ریسکیو کرنے کا آپریشن جاری۔ سی ویو سے محمد وسيم جٹ کا فیس بک لائیو۔