دینہ کے نواحی گاؤں پنڈوری میں قائم بی ایچ یو سنٹر

احتشام شوکت ۔ نمائندہ Enn

دینہ کے نواحی گاؤں پنڈوری میں قائم بی ایچ یو سنٹر مریضوں کےلئے تذلیل کی آمجگاہ بن گیا، علاج کی غرض سے آنے والے مریضوں کے ساتھ ناروا سلوک آئے روز کا معمول بن گیا

جبکہ ہیلتھ افیسر خاموش تماشائی کا کردار ادا کرنے لگے ، اعلیٰ حکام سے اہل علاقہ نے مطالبہ کیا ہے کہ مریضوں کےساتھ ناروا سلوک برتنے والوں کے خلاف ایکشن لیا جائے اور سنٹر میں فرض شناس عملہ تعنیات کیا ہے تاکہ مریضوں کی عزت نفس مجروح نہ ہوں

احتشام شوکت ۔ نمائندہ Enn

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

حافظ آباد محلہ گڑھی غوث ریلوے لائن میں عرصہ دراز سے کھڑا پانی ندی نالوں کا منظر پیش کر رہا ہے

ہفتہ جولائی 24 , 2021
عثمان علی ۔ نمائندہ enn حافظ آباد محلہ گڑھی غوث ریلوے لائن میں عرصہ دراز سے کھڑا پانی ندی نالوں کا منظر پیش کر رہا ہے حافظ آباد محلہ گڑھی غوث ریلوے لائن میں کھڑا پانی ندی نالوں کا منظر پیش کر رہا ہے جس کی وجہ سے سکول جانے […]

کیلنڈر

ستمبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  
%d bloggers like this: