جناب محترم چوہدری محمد نواز صاحب ۔ وائس پریزیڈنٹ پاکستان تحریک انصاف و جناب محترم فیصل خان ترک سٹی صدر پاکستان تحریک انصاف ہریپور ٹی ایم اے کا شکریہ ادا کرتے ہیں
جنہوں نے ہریپور میں ہر جگہ جا کر الاشے اور گند وغیرسٹی 9 سے بر وقت اٹھایا اور ماحول کو آلودہ ہونے سے بچایا ۔
زیر نگرانی ۔۔۔حاجی راشد میٹ اور سارے ٹی ایم اے عملے کا شکریہ ادا کرتے ہیں
ناصر محفوظ ۔ نمائندہ Enn ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی عمران احمر نے تھانہ حضرو، رنگو ، اٹک خورد ، سٹی اٹک اور صدر اٹک کا وزٹ کیا۔ اس موقع پر ڈی پی او اٹک سید خالد ہمدانی اور اے ایس پی صدر اٹک سرکل محمد جواد اسحاق بھی انکے ہمراہ […]