محمد فاروق شاہ ۔ نمائندہ Enn
عید کا دن گندے پانی میں
شاہپورچاکر کا علاقہ غریب آباد ۔ سومرا محلہ عید کے روز بھی گندے پانی کی لپیٹ میں رھا
گندا پانی نا نکلنے کے خلاف غریب آباد محلہ کے رہائشیوں کا عید کے روز ٹائون انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاھرہ
مظاھریں کا کہنا تھا کہ ایک ماہ ھوگیا پورے علائقے میں گندا پانی کھڑا ھے کئی بار ہمارے بچے و خواتین اس گندے پانی میں گرچکی ھیں لیکن صفائ کرنے والا عملہ ناجانے کہاں غائب ھے ووٹ لینے کے لئے تو سارے لیڈران پہچ گئے لیکن اب وہ کہاں غائب ھیں
