شاہپورچاکر : جمڑائو کینال میں ڈوبنے والے نوجوان کی نعش چوبیس گھنٹے بعد جمڑاؤکینال سے غوطہ خوروں نے نکال لی

محمد فاروق شاہ ۔ نمائندہ Enn

شاہپورچاکر : جمڑائو کینال میں ڈوبنے والے نوجوان کی نعش چوبیس گھنٹے بعد جمڑاؤکینال سے غوطہ خوروں نے نکال لی۔

ڈوبنے والا نوجوان ساجن مینگھواڑ شاہپورچاکر کے نواحی گوٹھ ولی محمد کا رہائشی تھا۔

محمد فاروق شاہ ۔ نمائندہ Enn
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

شاہپورچاکر کا علاقہ غریب آباد ۔ سومرا محلہ عید کے روز بھی گندے پانی کی لپیٹ میں رھا

Wed Jul 21 , 2021
محمد فاروق شاہ ۔ نمائندہ Enn عید کا دن گندے پانی میں شاہپورچاکر کا علاقہ غریب آباد ۔ سومرا محلہ عید کے روز بھی گندے پانی کی لپیٹ میں رھا گندا پانی نا نکلنے کے خلاف غریب آباد محلہ کے رہائشیوں کا عید کے روز ٹائون انتظامیہ کے خلاف احتجاجی […]

کیلنڈر

February 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728