پاکستان ایئر فورس کہ جیٹ طیارے ، 16 سے 18 جولائی کے درمیان دنیا کے سب سے بڑے ایئر شو میں حصہ لینے کے لئے تیار
پی اے ایف جیٹس سی 130 ، جے ایف 17 اور میرج رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو میں دنیا کی 70 دیگر فضائیہ کے ساتھ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔ان شاءاللہ
آزاد خان ۔ نمائندہ enn سلیمان خیل قبائل اتحاد پاکستان کے چار رکنی وفد نے مرکزی چیئرمین حاجی گلمیر خان سلیمان خیل اور مرکزی وائس چیئرمین حاجی یوسف خان سلیمان خیل کی قیادت میں آل پاکستان نوجوانان سلیمان خیل ویلفئیر آرگنائزیشن کے مرکزی صدر اسلام خان ازاد جنرل سیکرٹری سردار […]