نماٸندے عبدالجبارانصاری کی رپورٹ
کامونکی تھانہ سٹی پولیس کی عمدہ کارکردگی کی نمایا کارواٸی
کامونکی کے رہاٸشی شاھد سات سالا بچہ جو کے اج صبع گم ہو گیا تھا شاھد نے کامونکی تھانہ سٹی ایس ایچ او عاصم شہزاد سی سے درخواست کی جسکے برعکس ایس ایچ او عاصم شہزاد تھانہ سٹی کامونکے نے بچے کو ڈھونڈ کر انکے والدین کے سپرد کر دیا کامونکے تھانہ سٹی ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کرنا ہی ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے پنجاب پولیس کامونکے کا کہنا ہے ہم دن رات اپکی کی خدمت کیلیے حاضر ہیں
کیمرہ مین عالمگیر بٹ کے ساتھ ڈپٹی بیوروچیف عبدالجبارانصاری ENN نیوز کامونکے