امجد بیگ ۔ کرائم رپورٹر
دریائے سندھ اٹک کے مقام بار دو سگے بھائی عادل اور سلیمان والد نور خان جو کہ گاؤں حاجی شاہ کے رہنے والے تھے
دریا میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے جن کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے اس آپریشن کی قیادت اے سی تعصیل حضرو شگفتہ جبین ٹی ایم او حضرو چوہدری تنویر گجر ڈی ایس پی ضیغم عباس سرکل حضرو اور حاجی گل فراز ایس ایچ او تھانہ اٹک خورد کر رہے ہیں لیکن ابھی تک کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوئی
امجد بیگ ۔ کرائم رپورٹر