آزاد خان ۔ نمائندہ enn
سلیمان خیل قبائل اتحاد پاکستان کے چار رکنی وفد نے مرکزی چیئرمین حاجی گلمیر خان سلیمان خیل اور مرکزی وائس چیئرمین حاجی یوسف خان سلیمان خیل کی قیادت میں آل پاکستان نوجوانان سلیمان خیل ویلفئیر آرگنائزیشن کے مرکزی صدر اسلام خان ازاد جنرل سیکرٹری سردار محمد سلیمان خیل اور دیگر رہنماؤں سے ٹیلی فونک رابطہ کیا سلیمان خیل قوم کے مسائل اور دیگر امور پر تفصیلی بات جیت ہوئی
سلیمان خیل قبائل اتحاد پاکستان وفد نے باقاعدہ طور نوجوانان سلیمان خیل ویلفئیر آرگنائزیشن کے مرکزی صدر اسلام خان ازاد اور تمام معزز ممبران کو سلیمان خیل قبائل اتحاد پاکستان میں ضم ہونے کی دعوت دی ہے
وفد نے کہاں کہ اس اقدام سے سلیمان خیل قوم اور مظبوط اور منعظم ہوگا اور قوم کے خدمت کیلئے مل کر کام کرینگے ہم چاہتے ہیں کہ سلیمان خیل قوم ایک فلیٹ فام پر متحد ہو اس بات پر اتفاق ہوا انشاء اللہ بہت جلد تمام سلیمان خیل قوم کو خوشخبری ملے گی تمام معاملات طے پاگئے جلد اعلان متوقع ہیں آل سلیمان خیل نوجوانان کی تنظیم کو سلیمان خیل قبائل اتحاد پاکستان میں ضم کرنے کے عمل پر ان کو اتھا دل کی انتھک گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔۔
نیوز رپورٹر آزاد خان سلیمان خیل ای این این نیوز جعفرآباد