جواد حسین ۔ نمائندہ Enn
سینیٹر صیف اللّٰہ ابڑو کا بھائی پی ٹی آئی ضلعہ لاڑکانہ کا صدر انجنیئر سمیع اللّٰہ ابڑو ڈوکری پہچ کر سابق ٹاؤن چیئرمین لیاقت علی سومرو سے ان کے بھتیجے کے انتقال پر تعزیت کی
اور دکھ کا اظہار کیا، اس موقعے پر پی ٹی آئی ضلعی صدر سمیع اللّٰہ ابڑو کے ساتھ تعلقہ باقرانی کا صدر بشیر احمد سانگی، عظمت حسین سانگی اور سٹی ڈوکری کا صدر آغا خان جلبانی بھی ساتھ تھے


نیوز ڈیسک
ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔
Fri Jul 16 , 2021
صادق آباد : محمد اسد میرانی ۔ سٹی رپورٹر آدم صحابہ نہر بستی مسوریاں کے قریب کنارے پر بیٹھی ہوئی بچی نہر میں گرگئی، ایک شخص نےچھلانگ لگا کر بچی کو بچا لیا، ریسکیو نے بچی کو ہسپتال منتقل کردیا. محمداسدمیرانی ۔ سٹی رپورٹر صادق آباد