جلسے میں وفاقی وزراء وزیر امورکشمیر علی آمین گنڈہ پور، وفاقی وزیر مراد سعید ، تنویر الیاس نے شرکت

عبدالماجد . نمائندہ خصوصی

آج (چناری) میں پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے کئیے گئے

جلسے میں وفاقی وزراء وزیر امورکشمیر علی آمین گنڈہ پور، وفاقی وزیر مراد سعید ، تنویر الیاس نے شرکت کی۔

حلقہ 6 سے امیدوار اسمبلی سید زیشان حیدر حلقہ 7 سے
دیوان علی خان اور حلقہ 6اور 7 کی عوام نے پر جوش و پر تپاک استقبال کیا۔

امرا سے عوام ریلی کی شکل میں حاجی عبدالحمید گورسی، ارشد گورسی، فیصل گورسی، نوشیب گورسی، شاھد گورسی، صوبیدار (ر) محمداصغر قریشی، ارشد قریشی، سعد قریشی، سید عابد ھمدانی، ذاکر ھمدانی، مقصود ھمدانی، عقیل ھمدانی ، ممتاز بخاری، عاقب بخاری، محمود بخاری ، عبدالطیف اعوان سدھیر اعوان ، منیر اعوان، نعیم اعوان، تنویر ترمذی، سید اصغر ھمدانی، اخلاق ھمدانی ، عبدالحادی اسد ھمدانی زین ھمدانی، شان ھمدانی، عمران ھمدانی محمود اعوان ، محمد فرید اعوان ، محمد سخی کیانی و دیگر بیسوں افراد ریلی کے ساتھ چناری پہنچے ، ساون سے سید عجائب ھمدانی ، وقار ھمدانی و دیگر ریلی کو لے کر چناری پہنچے۔ وفاقی وزراء نے عوام سے خطاب بھی کیا۔وفاقی وزیر مرادسعید نے کہا کہ آپ عوام 25 تاریخ کو ووٹ کا استعمال کر کے ذیشان حیدر اور دیوان علی خان چغتائی کو اسمبلی میں بھیجیں گۓ ھم أپ عوام کو آج خوش خبری دے رھے ھیں کہ أپ کے نمائندے ابھی سے اسمبلی میں پہنچ چکے۔ وزیر امور کشمیر علی آمین گنڈہ پور نے کہا کہ میرا ریکارڈ ھے جو وعدہ کرتا ھوں وہ پورا بھی کرتا ھوں۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فاروق حیدر نے ھوائی باتوں میں یونیورسٹی بنائی لیکن ھم یونیورسٹی کے قیام کو پورا کریں گۓ۔ آپ کے دونوں نمائندے میرے بھائی ھیں ۔200 کلو میٹر روڈز ایک کو اور 200 کلو میٹر دوسرے کے لیۓ دیتا ھوں اپنے اپنے حلقہ میں جس قدر ضرورت ھے لگائیں۔

اور نوجونوں کے لئیے روزگار فراہم کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی ۔ احساس پروگرام ۔صحت انصاف کارڈز تو جاری ھو چکے لیکن ہسپتال نہیں ھیں جہاں غریب عوام کو فری علاج کی سہولت موجود ھو ھم انشاءاللہ عوام کے لیے أزادکشمیر میں یہ سہولت بھی مہیا کرینگۓ۔
أخر پہ ذیشان حیدر نے وفاقی وزراء اور عوام کا شکریہ ادا کیا۔


عبدالماجد . نمائندہ خصوصی

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

انتقال پر تعزیت

Fri Jul 16 , 2021
جواد حسین ۔ نمائندہ Enn سینیٹر صیف اللّٰہ ابڑو کا بھائی پی ٹی آئی ضلعہ لاڑکانہ کا صدر انجنیئر سمیع اللّٰہ ابڑو ڈوکری پہچ کر سابق ٹاؤن چیئرمین لیاقت علی سومرو سے ان کے بھتیجے کے انتقال پر تعزیت کی اور دکھ کا اظہار کیا، اس موقعے پر پی ٹی […]

کیلنڈر

February 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728