بہادر اور جرآت مند پولیس آفسر

وہاڑی( ملک عامر شریف ۔ نیوز رپورٹر )

شہریوں نے کہا کہ SHOتھانہ ماچھیوال صفدر حسین جوئیہ اور ASiوقاص گھمن ایک بہادر اور جرآت مند پولیس آفسر ہے چند نام نہاد قبضہ گروپ اپنے ناپاک مقاصد اور ذاتی مفادات کے حصول کیلئے SHOتھانہ ماچھیوال صفدر حسین جوئیہ اور ASiوقاص گھمن کے خلاف بے بنیاد من گھڑت پروپیگنڈا کرکے ساکھ خراب کرنے ناکام کوشش کررہے ہیں

یہ نام نہاد قبضہ گروپ دراصل جرائم پیشہ عناصر کی سرپرستی کرتے ہیں پولیس جب جرائم پیشہ عناصر اور قبضہ گروپ کے افراد کو گرفتار کرکے ان کیخلاف کاروائی اور مقدمات کا اندارج کرتی ہے

تو یہ نام نہاد قبضہ گروپ جرائم پیشہ عناصر سے سازباز ہو کر پولیس کے خلاف پروپیگنڈا کرکے بلیک میل کرنے کی کوشش کرتے ہیں یاد رہے کچھ دنوں قبل ASiوقاض گھمن نے نواحی گاؤں 4ڈبلیوبی میں سرکاری جگہ پر قبضہ کرنے اور شوشل میڈیا پر اسحلہ کی نمائش کرنے والے ماچھیوال کے مشہور قبضہ مافیاں راجہ حمزہ,راجہ حارث,راجہ ذوالقرنین کو ناجائز اسحلہ سمیت گرفتار کیا تھا جن کے قبضہ سے جدید اسحلہ اور بھاری مقدار میں گولیاں اور کارتوس برآمد کرکے مقدمات درج کیں

جس کی وجہ قبضہ مافیاں کے سہولت کار جھوٹا اور من گھڑت پروپگنڈا کررہے ہیں ,شہریوں کا مزید کہنا تھا کہ ASiوقاص گھمن ایک اچھے اور فرض شناس افسر ہے

جب سے تھانہ ماچھیوال میں تعینات ہوئے ہے تب سے ان کی جرآت اور بہادری کی کہی مثال نہیں ملتی جبکہ اس کے علاوہ جتنی ASiوقاص گھمن نے 19/21ودیگر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائیاں کی ہے ان کی کہی مثال نہیں ملتی جہاں پر جو پولیس افسر کاروائی کرنے کیلئے تیار نہیں ہوتا

وہاں ASiوقاص گھمن نے کامیاب کاروائیاں کی اور ریڈ کرکے ملزمان کو منشیات سمیت گرفتار کرکے مقدمات کا اندراج کیا اور نوجوان نسل کو تباہ کرنے والوں ناسوروں کو جیل بھیج دیا شہریوں نے مزید کہا کہ ڈی پی او امیر اللہ خان نیازی اور آر پی او ملتان سے فوری ان نام نہاد بلیک میلر ,قبضہ گروپ اور جرائم پیشہ عناصر کی سرپرستی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے

جبکہ ASiوقاص گھمن کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر ,قبضہ گروپ,منشیات فروش دیگر جرائم میں ملوث افراد کی سرپرستی کرنے والے بھی کسی ریایت کے مستحق نہیں ان کے خلاف بھی کاروائی ہوگی علاقے سے جرائم کا خاتمہ کرکے عوام کے جان ومال کے تحفظ کیلئے دن رات کوشاں ہے

جبکہ SHOتھانہ ماچھیوال صفدر حسین جوئیہ کا کہنا تھا کہ ڈی پی او وہاڑی امیر اللہ نیازی صاحب کے ویژن کے عین مطابق کا کررہے ہیں اور جرائم.پیشہ عناصر کو چن چن کر پکڑ رہے ہیں

نیوز رپورٹر: ملک عامر شریف

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جلسے میں وفاقی وزراء وزیر امورکشمیر علی آمین گنڈہ پور، وفاقی وزیر مراد سعید ، تنویر الیاس نے شرکت

جمعہ جولائی 16 , 2021
عبدالماجد . نمائندہ خصوصی آج (چناری) میں پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے کئیے گئے جلسے میں وفاقی وزراء وزیر امورکشمیر علی آمین گنڈہ پور، وفاقی وزیر مراد سعید ، تنویر الیاس نے شرکت کی۔ حلقہ 6 سے امیدوار اسمبلی سید زیشان حیدر حلقہ 7 سے دیوان علی خان اور […]

کیلنڈر

نومبر 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  
%d bloggers like this: