پاکستان کے سابق صدر ممنون حسین کراچی میں انتقال کر گئے

ناصر  محفوظ ۔ نمائندہ Enn

پاکستان کے سابق صدر ممنون حسین کراچی میں انتقال کر گئے۔ ممنون حسین گذشتہ چند روز سے علیل تھے۔ وہ 9 ستمبر 2013 سے 8 ستمبر 2018 تک پاکستان کے صدر رہے اور انہیں وزیر اعظم عمران خان سے حلف لینے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔

ناصر محفوظ ۔ نمائندہ Enn
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

تحریک تحفظ حقوق ملاکنڈ نے بجلی اور گیس کے غیراعلانیہ بندش اور ناروا لوڈشیڈنگ

Thu Jul 15 , 2021
ذیشان اللہ جلالی . نمائندہ Enn تحریک تحفظ حقوق ملاکنڈ نے بجلی اور گیس کے غیراعلانیہ بندش اور ناروا لوڈشیڈنگ,بٹ خیلہ میں جاری خواجہ سراوں کی غیر اخلاقی سرگرمیوں ,منشیات اور خصوصی طورپر آئیس جیسے خطرناک نشے کے علاقے میں تیزی سے پھیلنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مسائل […]

کیلنڈر

February 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728