آر ڈی 105 جمڑاؤ کینال میں دو نوجوان ڈوب گئے

شاہپورچاکر :
فاروق شاہ ۔ نمائندہ Enn

آر ڈی 105 جمڑاؤ کینال میں دو نوجوان ڈوب گئے ،مقامی افراد نے ایک نوجوان کو بچالیا ھے جبکہ سترہ سالہ نوجوان جان محمد خاصخیلی گہرے پانی کی لہروں کی نظر ھوگیا ھے۔

فاروق شاہ ۔ نمائندہ Enn

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

گلگت بلتستان ضلع غذر کے سیاحتی مقامات

Tue Jul 13 , 2021
حسین خان ۔ نمائندہ Enn گلگت بلتستان ضلع غذر کے سیاحتی مقامات https://youtu.be/qR4Hwwfxf6s

کیلنڈر

January 2023
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031